the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی،4مارچ(ایجنسی) 80 اور 90 کی دہائی میں فلم انڈسٹری میں اپنی شناخت بنانے والی ماڈل اور اداکارہ سونو والیہ Sonu Walia کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کا معاملہ سامنے آیا ہے. ماڈل اور اداکارہ سونو مس انڈیا بھی رہ چکی ہیں. اس معاملے میں والیہ نے ممبئی کے بانگور نگر پولیس اسٹیشن میں شکایت کی، جس کے بعد پولیس نے آئی پی سی کی دفعہ 354 اور آئی ٹی ایکٹ کے تحت ایف آئی آر درج کر لی ہے.



text-align: start;">پولیس کو دی شکایت میں سونو نے کہا ہے کہ کوئی انجانا انسان انہیں فون کر کے پریشان کر رہا ہے. وہ انہیں فحش ویڈیوز بھی بھیج رہا ہے. یہ سلسلہ گزشتہ ایک ہفتے سے چل رہا ہے، لیکن اب سونو نے اس کے خلاف پولس میں شکایت کر دی ہے. پولیس اسٹیشن کے انسپکٹر کا کہنا ہے کہ فون الگ الگ نمبر سے آئے ہیں، جوکہ اس وقت دیا گیا نہیں ہے. معاملے کی جانچ جاری ہے.


واضح رہے کہ 53 سال کی سونو والیہ نے فلم خون بھری مانگ میں کردار ادا کیا تھا.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.